خانیوال نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے 9 سالہ معصوم بچے کے جانبحق مقدمہ درج نا ہونے پر ورثاء کا لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج

ڑخانیوال نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے 9 سالہ معصوم بچے کے جانبحق مقدمہ درج نا ہونے پر ورثاء کا لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج

خانیوال: نجی ہسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے نو سالہ معصوم بچے کے جانبحق کا معاملہ

واقعے کا مقدمہ درج نا ہونے پر ورثاء کا لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج

پولیس واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کر رہی۔ مظاہرین مشتعل مظاہرین کی ڈاکٹر کے خلاف نعرے بازی

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے کر انکوائری کا حکم دے دیا
مظاہرین کے مطابق 9 سالہ فرحان کی موت آپریشن میں غفلت و لاپرواہی برتنے سے ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں