*لاہور کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے دوران کورکمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار …..!!!*
لاہور میں کورکمانڈرہاؤس پرحملےکے دوران کورکمانڈرکی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈرکی وردی پہن لی تھی۔
ملزم کومزیدتفتیش کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا -!!!’
*جی ایچ کیو گیٹ حملہ میں ملوث 26ملزمان میڈیا کے سامنے پیش کر دیئے گئے*
لاہور کورکمانڈرہاؤس پر حملے کے دوران کورکمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار