75

الیکشن ٹربیونل نے مفتاح اسماعیل کی نا اہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی مفتاح اسماعیل این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے اہل قرار دے دیا گیا

نااہلیت کا معاملہ مختلف ہوتا ہے، الیکشن ٹربیونل کی ابزوریشن

کیا آپ کے مخالف امیدوار بینک کرپٹ ہیں؟ الیکشن ٹربیونل

کیا انہیں کسی کیس میں سزا ہوئی؟ جسٹس فیصل کمال

مفتاح اسماعیل نے اہلیہ کو ساڑھے تین کروڑ روپے کا گفٹ دیا، حسنین علی چوہان

مفتاح اسماعیل نے ایک کروڑ کا تحفہ ظاہر کیا مگر ساڑھے تین کروڑ چھپا دیے، حسینی علی چوہان

کیا ایف بی آر نے مفتاح اسماعیل کو کوئی نوٹس دیا؟ الیکشن ٹربیونل

ہوسکتا ہے اپ کا کیس مضبوط ہو، الیکشن ٹربیونل

الیکشن سے قبل ٹربیونل ان معاملات کو نہیں جانچ سکتی، جسٹس فیصل کمال

اگر ریفرنس چل رہا ہے تو الیکشن سے کیسے روک سکتے ہیں؟ جسٹس فیصل کمال

مفتاح اسماعیل کے کاغذات نامزدگی منظوری کیے جانے کا معاملہ

مفتاح اسماعیل کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل کی سماعت

مفتاح اسماعیل کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں، پی ٹی آئی امیدوار حسنین علی چوہان

مفتاح اسماعیل کے پاس پیش قیمت گاڑیاں ہیں، حسنین علی چوہان

حلف نامے میں مفتاح اسماعیل نے گاڑی اور سرمایے کا ذکر تک نہیں کیا، حسنین علی چوہان

الیکشن ٹربیونل میں مفتاح اسماعیل کی وکیل کے دلائل

مفتاح اسماعیل گاڑی کسی اور کی ہے ۔ وہ اس گاڑی کو اپنے اثاثوں میں کیسے ظاہر کرسکتے ہیں،

جس کی گاڑی ہے وہ اپنے اثاثوں میں ظاہر کرے گا، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کے وکیل کے الیکشن ٹربیونل میں دلائل
مفتاح اسماعیل کی نا اہلی سے متعلق درخواست

مفتاح اسماعیل کی نا اہلی سے متعلق فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل

ٹربیونل نے مفتاح اسماعیل کی نا اہلی سے متعلق درخواست مسترد کردی

مفتاح اسماعیل این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے اہل قرار دے دیا گیا

انصاف لائرز فورم کے حسین چوہان نے مفتاح اسماعیل کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں