105

کابینہ کا بھار ت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت سے انکار

*‏کابینہ اجلاس میں بھارت سے تجارتی تعلقات پر عمران خان نے غصہ کرتے ہوے وزیر خزانہ حماد اظہر کو کہا۔*
*ای سی سی کو منظوری کیوں دی؟*
*وزیر خزانہ نے کہا*
*مجھے اپ ہی نے کہا تھا*
*یہ سن کر عمران خان غصے میں پیر پٹختا ہوا اجلاس چھوڑ کر نکل گیا*

*وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔*
*وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تجویز مسترد کر دی۔*

*جب کابینہ نے یہ سمری مسترد کیے تو عمران خان نے بڑی گرج دار آواز میں کہا کہ یہ اجازت کس نے دی تھی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا خان صاحب یہ اجازت اپ نے ہی دی تھی*

*واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے خزانہ حماد اظہر کی زیرِ صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس کے دوران بھارت سے روئی اور چینی کی درآمد کی اجازت کی سمری پیش کی گئی تھی جس پر ای سی سی کی جانب سے بھارت سے کاٹن، یارن اور 5 لاکھ میٹرک ٹن تک چینی درآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی*
*وزارتِ تجارت کی جانب سے بھارت سے چینی، کپاس اور دھاگہ درآمد کرنے کی سمریاں وزیرِاعظم عمران خان کی اجازت کے بعد ای سی سی کو بھجوائی گئی تھیں۔*

*کرونا کے دوران انڈیا سے انتہائی غیرمعیاری اور مضرصحت ادویات منگوانے کی اجازت عمران خان صاحب آپ نے دی جس سے ظفر مرزا نے اربوں روپے کمائے اور آپ کو اپ کا حصہ ملا*

*انڈیا کو افغانستان تجارت کے لیے واہگہ بارڈر عمران خان صاحب آپ نے کھول کر دیا*

*اقوام متحدہ میں انڈیا کو ووٹ عمران خان آپ نے دیا*

*ابھی نندن کو دوسرے ہی دن اپ نے پروٹوکول سے انڈیا روانہ کیا*

*چار بھارتی دہشت گرد جو جاسوسی کی سزا کاٹ رہے تھے ان کی ضمانت کروا کر آپ نے انڈیا بھیجا*

*کلبوشن کے لئے صدارتی آرڈیننس آپ لے کر آئے کلبھوشن کی سزا کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں آپ نے دائر کی*

*کرتارپور میں بغیر ویزا اور پاسپورٹ انڈینز کو آنے کی اجازت اپ نے دی*

*انڈیا نے کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کی خاموشی اپ نے اختیار کی اور پاکستانی عوام کو بھی روکا کہ کوئی بندہ بھی مقبوضہ کشمیر کی طرف نہیں جائے گا*

*مودی کے طرز عمل پر چلتے ہوئے مسجدوں کو شہید اور مندروں کی تعمیر آپ نے کی*

*انڈیا کے ہندوؤں سے ممنوع طور پر فنڈ آپ لیتے ہوئے پکڑے گئے*

*خان صاحب آپ بتائیے مودی کا یار اصلی کون ہے*
*اب کبھی مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کا نعرہ نہیں سنا*
*عمران خان صاحب اپنے فالورز کو کہیں کہ یہ نعرہ دوبارہ لگائیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں