پاکپتن 10دنوں میں تیسری حوا کی بیٹی درندگی کا شکار ہو گئی 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی ملزم کو 2 گھنٹے میں گرفتار

پاکپتن 10دنوں میں تیسری حوا کی بیٹی درندگی کا شکار ہو گئی

: ملکہ ہانس تھانہ کی حدود میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی

میں ملوث ملزم کو دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا ، ڈی پی او پاکپتن طارق ولائیت

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی تھی

ملزم کی گرفتاری موبائل فون لوکیشنز کی مدد سے عمل میں لائی گئی ، ڈی پی او پاکپتن

متاثرہ بچی کا میڈیکل کرواکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ، ڈی پی او پاکپتن

ملزم کے ڈی این اے کے نمونے لیکر فرانزک لیبارٹری بھجوائے جائیں گے ، ڈی پی او پاکپتن

متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ڈی پی او پاکپتن

ملزم گھر کے باہر کھیلتے ہوئے بچی کو ورغلاء کر ساتھ لے گیا ، طارق ولائیت

پراسکیوشن کی مدد سے ملزم امتیاز کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی ، طارق ولائیت

خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او پاکپتن۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں