79

رمضان المبارک میں پاکستان کے تمام مساجد پانج وقت نماز ، تراویح اور ختم قرآن کیلۓ کھلے رکھے جائیں گے ! آج اسلام آباد میں NCOC کی میٹنگ میں وفاقی وزیر مذھبی امور و بین المذاھب ھم اھنگی نورالحق قادری اور صوبائ حکومتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ

رمضان المبارک میں پاکستان کے تمام مساجد پانج وقت نماز ، تراویح اور ختم قرآن کیلۓ کھلے رکھے جائیں گے !
آج اسلام آباد میں NCOC کی میٹنگ میں وفاقی وزیر مذھبی امور و بین المذاھب ھم اھنگی نورالحق قادری اور صوبائ حکومتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ
میٹنگ کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر کر رھے تھے
گذشتہ سال کی طرح امسال بھی بیس نکاتی احتیاطی تدابیر کے تحت مساجد میں عبادات کی اجازت ھوگی
گذشتہ سال رمضان میں پورے عالم اسلام میں پاکستان کے مساجد کھلے رھے
گذشتہ سال علماء ومشائخ کے تعاون اور مشاورت سے احتیاطی تدابیر پر سب سے زیادہ عمل مساجد میں ھوا تھا
آئیندہ چند روز میں وفاقی حکومت اور صوبائ حکومتیں علما ء کرام کے ساتھ مشاورت اور رابطہ اور تعاون کیلۓ درخواست کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں