ٹنڈوالہ یار اسکول کے طالب علم پر تشدد اور والدین کی تذلیل عدالت نے پرنسپل، ریٹائرڈایئر مارشل قیوم خواجہ سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

راشد آباد اسکول کے طالب علم پر تشدد اور والدین کی تذلیل پر طالب علم کے والدین کی شکایت پر عدالت نے پرنسپل، ریٹائرڈایئر مارشل قیوم خواجہ سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار انور اسامہ، وکیل ضمیر حسین خاصخیلی نے ٹنڈوالہیار کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں درخواست دائر کی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وکیل کے دلائل کے بعد پرنسپل نے میرے بیٹے احمد عبدالرحمن کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اہل خانہ کی تذلیل کی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج نمبر 2 آصف احمد میمن پرنسپل ایس ایس ٹی پبلک سکول ریٹائرڈ ایئر مارشل نیئر قیوم خواجہ وائس پرنسپل انیس الرحمان سکیورٹی انچارج ذوالفقار لاشاری

بی سیکشن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں