89 شیئر کریں روہڑی ریلوےاسٹیشن پرچلتی ٹرین سے لوہاچوری،بچہ چلتی ٹرین ہزارہ ایکسپریس سےبریک نکال رہاہے admin اپریل 1, 2021April 1, 2021 0 تبصرے *روہڑی ریلوےاسٹیشن پرچلتی ٹرین سے لوہاچوری،بچہ چلتی ٹرین سےبریک نکال رہاہے* ہزارہ ایکسپریس میں انجن سےبریک نکالےجاررہےہیں بریک نکالنے کے سبب ٹرین کسی بھی بڑے حادثے کا شکار ہوسکتی ہے روہڑی ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سےلوہاچوری کرنامعمول بن چکا ہے http://sahafi.online/wp-content/uploads/2021/04/VID-20210401-WA0190.mp4