پاکستان کو ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں آج ملیں گی ، اسد عمر
۔
خریدی گئی 5 لاکھ 60 ہزار خوراکیں گذشتہ روز موصول ہوئیں،اسد عمر
۔
این سی او سی کے اجلاس میں ویکسین کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،اسد عمر
۔
صوبوں کو ویکسی نیشن کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،اسد عمر
