کراچی۔سندھ حکومت نے کورونا قواعد و ضوابط سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
سندھ میں 6اپریل سے شادی ہالز مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ
سندھ میں 6اپریل سے شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ
سندھ میں کاروبار سے متعلق نئے اوقات نافذ کردیے گئے،محکمہ داخلہ سندھ
تمام تجارتی سرگرمیاں صبح 6سےرات8بجے تک ہوں گی، محکمہ داخلہ سندھ
دفاتر میں 50فیصد عملہ گھروں سے کام کرے گا، محکمہ داخلہ سندھ
دفاتر اور عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار،محکمہ داخلہ سندھ
پابندی کا اطلاق 11اپریل تک نافذ العمل رہے گا، محکمہ داخلہ سندھ