حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ،نوٹیفیکیشن
پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی فی لیٹر مقرر،نوٹیفیکیشن
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 56پیسے کا اضافہ،نئی قیمت 190 روپے 29 پیسے مقرر،نوٹیفیکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے کا اضافہ،نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیLtaeا،
عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم بم گرا دیا گیا،
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک کا بڑا اضافہ کر دیا گیا،
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے اضافہ، نوٹیفکیشن
پٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے مقرر، نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت مین 13 روپے اضافہ، نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 293 روپے مقرر، نوٹیفیکشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 190 روپے 29 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہین کی گئی، نوٹیفکیشن
[16/03, 00:00] Hassan Sajjad: پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ، ڈیزل تیرہ روپے مہنگا ہو گیا،۔۔ صبح 8 بجے اس پر ایز لائیو اور واکس پاپ چائیں
[16/03, 00:54] Shahid Ejaz Such Karachi: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر رہنما پی ٹی آئی فردوس نقوی کا ٹویٹ
رات کی تاریخی میں ایک بار پھر امپورٹڈ حکومت کا عوام پر پیٹرول بم ۔ فردوس نقوی
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے مجودا حکومت کا۔ فردوس نقوی
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ ۔
[16/03, 01:09] Shahid Ejaz Such Karachi: خرم شیر زمان کا بیان،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ شرمناک ہے فیصلہ مسترد کرتے ہیں، خرم شیر زمان
اسحاق ڈار سرکاری طیارے سے اس قوم پر قہر بن کر اتریں ہیں، خرم شیر زمان
پوری قوم کی توجہ زمان پارک، توشہ خانہ پر لگاکر حکومت نے پیٹرول بم گرادیا، خرم شیر زمان
عالمی مارکیٹ میں آج ہی پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں، خرم شیر زمان
حکومت اس وقت عوام سے کھلی بدمعاشی پر اتر آئی ہے، خرم شیر زمان
[16/03, 01:10] Shahid Ejaz Such Karachi: پی ٹی آئی رہنماء بلال غفار کا ٹوئٹ،
بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، بلال غفار
جب حکومت کی پوری توجہ سیاسی انتقام ہر مرکوز ہو، بلال غفار
اور کوئی معاشی منصوبہ نہ ہو تو عوام کے لیے ریلیف کی امید نہیں کی جاسکتی، بلال غفار
خرم شیر زمان کا بیان،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ شرمناک ہے فیصلہ مسترد کرتے ہیں، خرم شیر زمان
اسحاق ڈار سرکاری طیارے سے اس قوم پر قہر بن کر اتریں ہیں، خرم شیر زمان
پوری قوم کی توجہ زمان پارک، توشہ خانہ پر لگاکر حکومت نے پیٹرول بم گرادیا، خرم شیر زمان
عالمی مارکیٹ میں آج ہی پیٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں، خرم شیر زمان
حکومت اس وقت عوام سے کھلی بدمعاشی پر اتر آئی ہے، خرم شیر زمان