90

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کہ نوجوان کھلاڑی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کی کامیابی کا سفر بدستور جاری 40واں گینز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کہ نوجوان کھلاڑی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کی کامیابی کا سفر بدستور جاری 40واں گینز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کہ نوجوان کھلاڑی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے مصر کے رفت عبدیل فتح کا ریکارڈ توڑ دیا مصر کے رفت عبدیل فتح نے ایک منٹ میں 80 پاونڈ وزن کے ساتھ 17 سکواٹھ ٹرست کئے تھے عرفان محسود نے ایک منٹ میں 80 پاونڈ وزن کے ساتھ 24 سکواٹھ ٹرست کر کے ریکارڈ اپنے نام کر دیا اس طرح عرفان محسود نے چار سال کے عرصے میں چالیس گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر دئیے عرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 12 ورلڈ ریکارڈ تھوڑے ہیں اس سے پہلے بھی عرفان محسود امریکہ، برطانیہ، اٹلی، فلیپائن،عراق، انڈیا کے کئی ریکارڈ توڑ چکا ہے عرفان محسود سہولیات کی عدم موجودگی کے باوجود بھی ملک کا نام روشن کر رہے ہیں اگر حکومتی توجہ دے گی تو اس ٹیلنٹ میں نکھار آنے کے ساتھ ساتھ ملک کے لئے وہ کچھ کر جائیں گے جس کا صرف خواب ہی دیکھا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں