وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت رانا تنویر حسین کی ملاقات*

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت رانا تنویر حسین کی ملاقات*

صوبوں کے تعاون سے وفاقی حکومت عوام کے لئے تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہے: وزیراعظم

وفاقی وزیر تعلیم نےاسلام آباد اور وفاقی تعلیمی اداروں سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے اکٹھی کی جانے والی امدادی رقم کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا

ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.


***

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں