باجوہ فیض اور ساقب نثار کے گینگ نے اجتماعی طور پر ملک کو تباہ کیا،ان سے پوچھا جائے کے انہوں نے کیوں کیا قوم کا سب سے بڑا مجرم جنرل باجوہ ہے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے کیپٹن صفدر

پشاور/کیپٹن صفدر میڈیا سے گفتگو
پشاور: اللہ کا شکر ہے کہ شہباز شریف اور پی ڈی ایم نے ملک کو سمبھال لیا ہے
پشاور: 2013 میں بھی یہی حالات تھے مگر پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا
پشاور :باجوا فیض اور ساقب نثار کے گینگ نے اجتماعی طور پر ملک کو تباہ کیا،ان سے پوچھا جائے کے انہوں نے کیوں کیا
پشاور:قوم کا سب سے بڑا مجرم جنرل باجوہ ہے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے
پشاور :دیکھا جا رہا ہے کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت جنرل باجوا کی بجائے جنرل فیض کو ٹارگٹ کر رہی ہے ،صحافی کا سوال
پشاور:ہر ایک فائرر کا اپنا ٹارگٹ ہے،جسکی بندوق کی رینج میں جو آتا ہے وہ اس پر ہی فائر کرتا ہے ۔اب فائر ضائع تو نہیں کرنا ۔
پشاور: نواز شریف آئیں گے انہوں نے ضرور آنا ہے ،بابا گھر آئیں گے تو گھر چلے گا ۔
پشاور: انتخابات ہوتے نہیں دیکھ رہا،انتخابات ہماری مشکل کا حل نہیں ہیں
پشاور: معیشت ٹھیک نہیں انتخابات کی صورت میں نئی آنے والی حکومت کیسے ملک چلائے گی
پشاور: شہباز شریف واپس بھی آجائیں تو انکے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہے
پشاور: ہچکولیاں کھاتے نظام کو ٹھیک ہونے دیں ،75 سال سے ہم انتخابات ہی کراوتے رہے ہیں
پشاور:ملک میں یہی ہوتا رہا ہے کبھی فیض حمید نے الیکشن چوری کر لیا کبھی باجوا نے چوری کر لیا ،
پشاور: الیکشن جب بھی ہو ہو جائے مگر الیکشن چوری نا ہو
پشاور:موجودا آرمی چیف کے بارے میں کیا کہیں گے،صحافی کا سوال
پشاور: پہلے ہی 28 مقدمات بھگت رہا ہوں، موجود آرمی چیف زندہ باد ہی کہوں گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں