راولپنڈی پی ایس ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب مسلح شخص، انٹری گیٹ پر گرفتار

راولپنڈی

پی ایس ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب مسلح شخص گرفتار، پولیس زرائع

مسلح مشکوک شخص کو اسٹیڈیم کے پہلے انٹری گیٹ پر گرفتار کیا گیا، پولیس زرائع

مسلح مشکوک شخص کو تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کردیا گیا، پولیس زرائع

گرفتار سے ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے، پولیس زرائع

اسٹیڈیم کے اردگرد سیکورٹی مزید سخت کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں