راولپنڈی میں پی ایس ایل میچز کے حوالے سے آر پی او سید خرم علی کی زیر صدارت پولیس لائن میں اجلاس،فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، پانچ ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہونگے

راولپنڈی میں پی ایس ایل میچز کے حوالے سے آر پی او سید خرم علی کی زیر صدارت پولیس لائن میں اجلاس،فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، پانچ ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہونگے
پی ایس ایل میچز کے حوالے سے راولپنڈی میں پانچ ہزار اہلکار اورٹریفک پولیس کے 347افسران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دینگے سٹیڈیم کے گردونواح میں ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کی خصوصی ٹیمیں گشت پر مامور رہینگے پولیس اہلکار وافسران
اور شہری مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں آر پی او راولپنڈی کا کہنا تھا تمام افسران اور جوان شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا PSLایک بڑا ایونٹ ہےدنیا کی نظریں پاکستان پرہیں انٹرنیشنل کھلاڑی پاکستان میں میچز کھیلنے آئے افسران و اہلکار ذمہ داری اور محنت سے کام کریں ہم سب نے ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانا ہے راولپنڈی پولیس تمام در پیش چیلنجز کو نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں