مظفرآباد/ لینڈ سلائیڈ
مظفرآباد: شاہرائے نیلم پر کامسر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ
مظفرآباد: شاہرائے نیلم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی
مظفرآباد: شاہراہ بند ہونے سے سینکڑوں مسافر پھنس گئے

کامسر سے اب روڈ مکمل طور پر کلیر ہے.ہلکےپھلکے پتھر آرے ہیں .پی ڈبلیو ڈی کی دو مشینیں موقع پر موجود ہیں.