ڈالر تلاش کرنا ہے تو سندھ کے روینیو کے صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان کے پی اے کے پاس چلے جائیں
مٹیاری : سندھ کے صوبائی وزیر روینیو مخدوم محبوب الزمان کے پرسنل اسسٹنٹ سید سیف شاہ کے نکاح کے موقع پر ڈالرز کے ہار کا تحفہ
مٹیاری : پرسنل اسسٹنٹ سیف شاہ کو صوبائی وزیر کے مینیجر مسرت جعفری کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا
مٹیاری : صوبائی وزیر روینیو کے پرسنل اسسٹنٹ سید سیف شاہ کو صوبائی وزیر روینیو کے مینیجر مسرت جعفری کی جانب سونے کا تاج اور ڈالرز کا ہار بھی پہنایا گیا
مٹیاری : صوبائی وزیر روینیو کے مخدوم محبوب الزمان کے پرسنل اسسٹنٹ سید سیف شاہ کو سونے کے تاج اور ڈالرز کے ہار پہنائے جانے کے موقع پر صوبائی وزیر کے والد میمبر قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان بھی موجود تھے