ویسٹریج پولیس نےاغوا برائےتاوان کا ملزم گرفتار کرلیا، مغوی بازیاب۔ مغوی نےملزم پیرزادہ کےوالد سےسال 2003 میں 6 لاکھ روپے قرض لیا جس پرملزم نےسود لگا تین کروڑ روپےتاوان کےلیے شہری کواغوا کیا۔ راولپنڈی پولیس سود کےکاروبار کےخلاف قانونی کاروائی کےلیےپرعزم ہے۔ سی پی او محمد احسن یونس
