ضلع کونسل کے گیٹ پر ڈی سی اٹک علی عنان قمر کے حکم پر تالے لگا دیئے گئے ہیں
چئیرپرسن ایمان طاہر کی ضلع کونسل ہال میں پریس کانفرنس سپریم کورٹ نے بلدیاتی ادارے بحال کر کے جمہوریت کو مضبوط کیا ہے۔اس فیصلہ سے اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کے دورس نتائج مرتب ہونگے۔ ۔ضلع کونسل کے گیٹ پر تالے لگانا سپریم کورٹ کی توہین یے
گیٹ پر تالے لگانے کا مقصد ڈی ڈی سی کی اپنی کرپشن کو چھپانے کی ناکام کوشش ہےڈی سی علی عنان قمر کی اخلاقی اور مالی کرپشن ہم دونوں سے آگاہ ہیں جب کرپشن۔کی فائلیں کھلیں گی تو ان کو پتہ چل جائے گا ۔میجر صاحب کے دور میں کام ہونے۔بلدیاتی نمائندہ بہتر طریقہ سے کام کرتے ہیں اٹک میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہم ضلع اٹک سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے ۔ہم عوام۔کی بہتری کے لئے کام کررہے ہیں مشیروں کی ایک فوج نے سوائے وعدوں کے کچھ نہیں دیا
مشیر اور وزیروں میں اختیارات کی جنگ لگی ہوئی ہے ۔مشیر اور وزیر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتے کیمرہ مینوں کو بھی محنت کا صلہ ملرہا ہے کہ نہیں سپریم۔کورٹ کے آرڈر پراپنا چارج وصول کرتے رہے ہیں میرے چارج سنبھالنے کے بعد ڈی سی ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل نہیں رہے ڈی سی کی جانب سے آئندہ کسی قسم۔کا دئیے جانے والے احکامات غیر قانونی تصور ہونگے ۔ڈی سی کی جانب سے ضلع کونسل کے امور میں مداخلت توہین عدالت ہو گی ڈی سی اٹک کے سابق بد عنوان صحت اور تعلیم کے سربراہان کا انجام مد نظر رکھیں میں ڈی دی کی کرپشن کو یر سطح پر بے نقاب کیا جائے گا میں پہلے سے زیادہ رشوت بڑھ گئی ہے
