بنوں: بنوں: وزیراعلی محمود خان کی سربراہی میں علی الصبح 4:15 پرجانی خیل جرگہ کےساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے۔تصفیہ کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بذات خود منظورکرتےہوئے تمام مطالبات تسلیم کئے۔ اس موقع پر کابینہ ممبران سمیت جرگہ ثالثین اور قبائلی عمائدین بھی موجودتھے۔
کامیاب مذاکرات کے بعد دھرناختم کردیا گیا ہے اور دھرنے میں شریک تمام شرکاء کو واپس جانےکی ہدایات جاری کردی گئیں۔اور دھرنے میں شریک تمام شرکاء کو واپس جانےکی ہدایات جاری کردی گئیں۔
