دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ایس او پیز کی دھیجیاں اڑانے لگےمعاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں شادی کی تقریب میں شرکت نہ ماسک نہ ہی ایس او پیز کا خیال

*دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت*

کرونا کی تشویشناک صورتحال پر عوام کو متنبع کرنے والے ایس او پیز کی دھیجیاں اڑانے لگے

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کی سیالکوٹ میں شادی کی تقریب میں شرکت

شادی کی تقریب میں شرکت کے دوران نہ ماسک نہ ہی ایس او پیز کا خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں