محسن داوڑ کرک سے گرفتار کردئیے گئے وہ جانی خیل کے لوگوں کے ساتھ ملنے کرک سے آ رہے تھے کہ انکو گرفتار کرلیا گیا
جانی خیل عوام کے پرامن مارچ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں ۔ ایک ہفتہ وہ چار لاشوں کے ساتھ بیٹھے انتظار کرتے رہے مگرحکومت نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا۔اب انکو اپنی فریاد پہنچانے سے نہ روکا جاۓ۔زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکتے تو کم از کم اس پرنمک تو نہ چھڑکو۔#JaniKhelLongMarch2Islamabad
— Afrasiab Khattak (@a_siab) March 28, 2021