سندھ ہائی کورٹ پسند کی شادی کرنے والے پنجاب کے رہائشی جوڑے کو سندھ ہای کورٹ نے سندھ پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ

پسند کی شادی کرنے والے پنجاب کے رہائشی جوڑے کو سندھ ہای کورٹ نے سندھ پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

بشرا اور غلام یسن نے 26 اکتوبر 2020 کو پنجاب کے علاقے لیاقت پور میں پسند کی شادی کی تھی ۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

پنجاب میں بشرا کے والدین نے تھانہ جلال پور ملتان میں غلام یسن کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کروادیا گیا۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

لڑکی کے گھر والوں نے غیر قانونی جرگہ کرکے کارو کاری قرار دیتے ہوے قتل کرنے کا بھی فیصلہ سنایا۔،لیاقت علی خان گبو ل ایڈووکیٹ

لڑکی کے گھر والوں نے دونوں میاں بیوی کو قتل کرنے کے لیے کرایے کے قاتلوں کو جوڑے کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ ،وکیل لیاقت علی خان گبول

عدالت نے آی جی سندھ, ایس ایس پی سینٹرل۔ ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری کو نوٹس کیا تھا۔

سندھ پولیس نے عدالت میں جواب جمع کرایا کہ ہم نے پٹیشنرز کو غیر قانونی ہراس نہیں کیا ہے۔

عدالت نے سندھ پولیس کو دونوں میاں بیوی کو تحفظ فراہم کرتے ہوے ایس ایچ او جلال پور کو بذریعہ دسٹرکٹ جج ملتان نوٹس نھیجنے کا حکم دیا۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

جسٹس عدنان اقبال چوہدری نے آءینی پٹیشن نمبر 135سال 2021 کو 28 اپریل 2021 تک سماعت ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں