مظفر آباد سمیت ریاست بھر میں صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر صحافی ، سول سوسائیٹی اور طلبا سراپا احتجاج

دارلحکومت سمیت ریاست بھر میں صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر صحافی ، سول سوسائیٹی اور طلبا سراپا احتجاج

مظفرآباد: صحافتی اداروں پر حملے ، توڑ پھوڑ ، صحافیوں پر تشدد ، مقدمات کے اندراج بنیادی نکات ہیں ۔

مظفرآباد: پولیس کی میڈیا نمائندگان کے ساتھ روایتی بے حسی کے خلاف مظاہرین کا ڈی آئی جی پولیس کے دفتر کے باہر اجتماع

مظفرآباد: احتجاجی مظاہرہ میں “ینگ جرنلسٹ فورم “کی کال پر صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

ریلی کی قیادت صدر وائے جے ایف سردار نعیم چغتائی کر رہے تھے۔

مظفرآباد: مظاہرین کی جانب سے حکومت اور پولیس مخالف نعرے بازی

مظفرآباد: موجودہ دور حکومت، صحافی اور صحافت کے لیے آزمائش بن کر گزر رہا ہے۔ مظاہرین

مظفرآباد: پولیس صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔مظاہرین

مظفرآباد: ریاست میں پے درپے صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔مظاہرین

مظفرآباد:ریاست کو صحافت کا بیگار کیمپ بنا دیا گیا ہے۔ مظاہرین

مظفرآباد: ینگ جرنلسٹس فورم ریاست میں صحافتی اصطلاحات کی جنگ لڑنے کا اعلان کرتی ہے۔ صدر وائے جے سردار نعیم چغتائی

مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر کو چینلج کرتا ہوں کہ وہ ریاست کے کوئی سے بھی صحافیوں کی تنخواہ کا بینک ثبوت سامنے لا دیں ۔ نعیم چغتائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں