روزنامہ نوائے وقت کے دفاعی رپورٹر اور ممتاز صحافی سہیل عبدالناصر کورونا کے شکار رہنے بعد آج انتقال کرگئے ان کا شمار راولپنڈی اسلام آباد کے معتبر صحافیوں میں شمار ہوتے ہیں وہ گزشتہ 3 دھائیوں سے نوائے وقت کے ساتھ منسلک تھے
راولپنڈی اسلام آباد میں آج دو صحافیوں کی کورونا سے شہادت ہوئی ہے اس سے قبل سینیر صحافی طارق محمود ملک اور ارشد وحید چودھری بھی کورونا کا شکار ہوکر شہید ہوگئے تھے
روزنامہ نوائے وقت سے منسلک ملک کے سینئر صحافی جناب سہیل عبدالناصرصاحب وفات پا گئے ہیں۔ وہ گزشتہ کئی دن سے کورونا کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ نماز جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اے پی پی اسٹیشن مینیجر ایبٹ آباد حامد ظفر کے بڑے بھائی، نواۓ وقت کے سینئیر صحافی اور معروف ڈیفینس رپورٹر سہیل عبدالناصر کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ پمز میں زیر علاج تھے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون