وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب نے اپنے پھوپھاجان کو ریٹائرمنٹ کے بعد پھر لاکھوں روپے ماہانہ کی نوکری دیدی۔
امیر تیمور بزدار حال ہی میں پولیس سے ریٹائر ہوئےہیں۔
ان کی آخری پوسٹنگ ڈی پی او ساہیوال تھی۔
یاد دلانا تھا کہ نوکریاں نوجوانوں کو دینی تھیں۔🙏
