نمائندہ ریسکیو
*اٹک ،بوٹا گاؤں ڈھوک عبدالرحمان میں لڑکی نے خود کشی کر لی*
تحصیل اٹک کے گاؤں بوٹا کی ڈھوک عبدالرحمان میں لڑکی نے خود کشی کر لی
لواحقین کے بیان کے مطابق 16 سالہ دختر ارشد کا ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے خود کو سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا