اسلام آباد/ سپریم کورٹ
کل بروز جمعرات سپریم کورٹ میں معمول کے مطابق مختلف اہم مقدمات کی سماعت ہوگی
پنجاب لوک گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے خلاف دانیال عزیز کی دائر کردہ درخواست پر سماعت
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
مضاربہ کے نام پر عام پبلک سے فراڈ کے ملزم محمد قائد کی درخواست ضمانت پر سماعت
حکومت سندھ کی ایم پی او کے تحت احمد عمر شیخ کی نظر بندی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت
ہاوسنگ سوسائٹیز کے فرانزک آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت
جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
حلقہ این اے 75 ڈسکہ دوبارہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی کی دائر کردہ اپیل پر سماعت
جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
ریفرنس منتقلی سے متعلق سابق صدر آصف علی زرداری کی دائر کردہ درخواستوں پر سماعت
سماعت دن ایک بجے کورٹ نمبر تین میں جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ کرے گا