79

سیشن کورٹ /پیشی پر آنے والے ملزمان کی اسلحہ سمیت کورٹ داخلے کی کوشش ناکام*

*سیشن کورٹ /پیشی پر آنے والے ملزمان کی اسلحہ سمیت کورٹ داخلے کی کوشش ناکام*

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ملزمان کی گرفتاری پر انسپکٹر مبشر اعوان اور ان کی ٹیم کو شاباش۔

ساجد کیانی کی طرف سے ملزمان کو گرفتار کرنے والی ٹیم کےلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان۔ترجمان آپریشنز ونگ

لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی اسلحہ کے خلاف بالا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی

گزشتہ روز اسلحہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 22مقدمات درج کئے گئے۔ساجد کیانی

ملزمان کے قبضہ سے 01بندوق،20پسٹلزاور سینکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

نقص امن اور شریف شہریوں کیلئے خوف و ہراس کا باعث بننے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ساجد کیانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں