اسلام آباد
ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری
مسلم لیگ ن کے رہنما سابق سینیٹر جاوید عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار
سابق سینیٹر جاوید عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لیگی رہنما نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا
لیگی رہنما جاوید عباسی نے دودن قبل طبیعت خراب ہونے پر ٹیسٹ کروایا تھا