حب بلوچستان میں رینجرز کت صوبے دار کی بھٹہ خوری کے خکاف ٹرانسپورٹروں کی ھڑتال بعد ازاں ٹرانسپورٹرز کا رینجرز کے اعلی حکام سے مذکرات کامیاب
ٹرانسپورٹروں کو رینجرز کے اعلی حکام کی جانب سے یقین دہانی کرانے پر احتجاج ختم کرکے سندھ بلوچستان کو ملانے والے روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا ۔
حب ۔کوئٹہ ٹو کراچی چلنے والی مسافر کوچ مالکان کا احتجاج
حب ۔سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ بلاک
حب ۔کوچ مالکان اور ڈرائیور نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے
حب ۔احتجاج سندھ رینجرز کے ناروا سلوک پر کیا جارہا ہے ۔کوچ مالکان
حب ۔آئے روز ہمارے ڈرائیورز کے ساتھ بتمیزی اور تشدد کا نشانہ بناتے ہیں کوچ مالکان
حب۔سندھ اور بلوچستان کی قومی شاہراہ پر قائم رینجرز چیک پوسٹ کی بدمعاشیاں بڑھتی جارہی ہیں کوچ مالکان
حب ۔احتجاج کے باعث گاڑیوں کی دونوں اطراف میں لمبی قطاریں لگ گئی مسافر رل گئے