وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی ھم منصب فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی ھم منصب جناب فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات

پاکستان سعودی عرب سے اپنے دیرینہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ھے: بلاول بھٹو

دونوں رھنماؤں کا تمام شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں