کراچی اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں لوگوں کو لاکھوں کا چونا لگانے والی دو ماسیاں گرفتار سونے کے زیورات برآمد گھروں میں کام کے بہانے واردات کرتی تھی

*کراچی/اسٹیل ٹاؤن انویسٹیگیشن کی کارروائی*

اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں لوگوں کو لاکھوں کا چونا لگانے والی دو ماسیاں گرفتار ایس پی انویسٹی گیشن عمران قریشی، کراچی کے مطابق

گرفتار خواتین سے سونے کے زیورات برآمد

گرفتار خواتین گھروں میں کام کے بہانے واردات کرتی تھی

شازیہ اور صناء گروہ کی مدد سے گھروں میں ملازمت حاصل کرتی

موقع ملتے ہی گھر میں موجود سونا اور کیش چرا کر فرار ہوجاتی

گھر کے مکینوں کو جال میں پھنسا کر واردات کرتی تھی

گرفتار دونوں خواتین ہر گھر میں اپنا الگ نام بتاتی تھی

دیگر ساتھیوں کے نام پتہ حاصل کر کے چھاپے مارے جا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں