اسلام آباد
براڈشیٹ کمیشن رپورٹ وزیراعظم آفس موصول
کمیشن رپورٹ جوائنٹ سیکرٹری زاہد مقصود نے وصول کی،براڈشیٹ کمیشن رپورٹ اور متعقلہ ریکارڈ 500 صفحات پر مشتمل ہے
کمیشن نے مجموعی طور پر 26 گواہان کے بیان ریکارڈ کیے
ایک سابق خاتون لیگل کنسلٹنٹ طلبی کے باوجود کمیشن میں پیش نہ ہوئیں، ذرائع
براڈشیٹ کمیشن آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا
کمیشن نے نیب کو سوئس مقدمات کا سربمہر ریکارڈ کھولنے کی سفارش کردی
نیب ریکارڈ کو ڈی سیل کرکے جائزہ لے کہ اسکا کیا کرنا ہے، رپورٹ
سوئس مقدمات کا تمام ریکارڈ نیب کے سٹور روم میں موجود ہے،
: براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی تحقیقات
جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں انکوائری کمیشن نے تحقیقات مکمل کرلیں، ذرائع
براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار، ذرائع
انکوائری رپورٹ رواں ہفتے کسی بھی دن وفاقی حکومت کو بھجوا دی جائے گی، ذرائع
100صفحات کی رپورٹ کے ساتھ مختلف شخصیات کے بیانات اوردستاویزات کو الگ رکھا گیا ہے، ذرائع
29 جنوری کو قائم کردہ کمیشن نے تحقیقات کا باضابطہ آغاز 9 فروری کو کیا تھا