114

مریم نواز نے بتادیا کہ نواز شریف نے راحیل شریف کو توسیع دینے سے انکار کردیا

لاہور میں مسلم لیگ نون کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے کہا ہے کہ
73 سال میں ایک شخص بتادیں جس نے نوازشریف جتنی تکلیفیں برداشت کی ہوں؟
نوازشریف نے استعفا نہیں دیا،جھوٹے کیس میں نکالاگیا، نوازشریف نے دباؤ میں آکراستعفا دینے سے انکارکردیا، میں نےنوازشریف کوکہازندگی اورموت اللہ کے ہاتھ میں ہے نیب یاحکومت کےہاتھ میں نہیں، پاناما کے وقت نوازشریف کوکہا گیا استعفا دوپاناما ختم ہوجائے گا، نوازشریف کودھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپ کی بیٹی بازنہ آئی تواسےختم کردینگے، نیب بیانات کاچوکیداربنابیٹھا ہے،نوازشریف کی بیٹی ہوں آپ سے ڈرتی نہیں،
‎نوازشریف لندن میں بیٹھے ہیں مگراس کے ڈرسے ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،مریم نواز نیب کوبیانات جانچنے کا ٹھیکہ کس نے دیا ہے؟ نیب نے الزام لگایا کہ میں اداروں کے خلاف بیان دیتی ہوں، ‏یہ لوگ کہتےتھےکہ نوازشریف کی سیاست اورپارٹی ختم ہوگئی ہے، نوازشریف کواقامے پرنکالا گیا، چند لوٹوں کے علاوہ کسی نے ن لیگ کو نہیں چھوڑا، جنوبی پنجاب محاذڈرامےکا ڈراپ سین ہوگیا ہے، نوازشریف کوبیٹی سمیت جیل بھیج دیاگیا، آج 22 کروڑ عوام پوچھ رہےہیں کہ نوازشریف کوکیوں نکالا؟ آپ کےپاس ہے کوئی جواب کہ نوازشریف کوکیوں نکالا؟ نوازشریف کو 2017 میں جھوٹے الزام پرنکالاگیا، مسلم لیگ ن کےیوتھ کنونشن سےمریم نوازکا خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں