اسلام آباد پولیس کا ایک ریٹائرڈ پولیس افسر جو کہ سوسائٹی کا عہدیدار بھی ہے ہمراہی پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار‏کے بھائی FECHS E/11-2 کے گرین بیلٹ پر ناجائز قبضہ جما رہے

‏بریکنگ نیوز

‏فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹیو ہاؤسنگ
‏سوسائٹی E/11-2 کے گرین بیلٹ پر ہوا چاہتا ہے ناجائز قبضہ

‏ضلعی حکومت کے پوسٹر مین “حمزہ شفقات” خاموش کیوں ؟

‏آئی جی اسلام آباد و فورس سو رہی کیا ؟

‏اب جبکہ اسلام آباد پولیس ، ڈی سی آفس اور سی ڈی اے نے PTI حکومت کے حکم پر‏مشترکہ طور پر وفاق میں موجود قبضہ مافیا کے سرغناؤں خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر رکھا /تھانوں میں بند کر رہے

تو دوسری جانب”چراغ تلے اندھیر ا” کی تاریخی ضرب المثل کے مصداق اسلام آباد پولیس کا ایک ریٹائرڈ پولیس افسر جو کہ سوسائٹی کا عہدیدار بھی ہے ہمراہی پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار‏کے بھائی FECHS E/11-2 کے گرین بیلٹ پر ناجائز قبضہ جما رہے

پہلے وفاق میں بیٹھے بڑوں کو “بچہ” بنانے لیے یہاں چھوٹا سا پارک بنا کر بچوں کے جھولے لگائے گئے اور بعد ازاں جھولے ہٹا کر تعمیرات شروع کی گئی

چند مقامی لوگوں کی شکایت پر ادارے حرکت میں آئے ضرور مگر قبضہ مافیا زیادہ‏طاقتور

کام نہ روکا اور نہ روکے گا بلکہ اب تو گرین بیلٹ پر بورنگ کا کام شروع

کوئی ہے ان قبضہ مافیا کو روک سکے؟

کیونکہ سی ڈی اے بھی گہری نیند میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں