147 شیئر کریں 5 کورونا مثبت کیس آنے کے بعد گورنمنٹ کالج براۓ خواتین اٹک کو سیل کر دیا گیا admin مارچ 20, 2021March 20, 2021 0 تبصرے اٹک 20 مارچ( ) گورنمنٹ کالج براۓ خواتین اٹک کو سیل کر دیا گیا۔کالج سے کورونا واٸرس کےپانچ مثبت کیسز رپورٹ ہوۓ جس کے بعد متعلقہ حکام نے کالج کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دٸیے۔