114

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ہمیں ضرورت نہیں شاھد خاقان عباسی

حتساب عدالت

پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش

شاہد خاقان عباسی اور یعقوب ستار کے وکیل سرمد ہانی نے گواہ کے بیان جرح مکمل کرلی

عدالت نے آئندہ سماعت پر دیگر گواہوں کو طلب کرلیا

عدالت نے ریفرنس کی سماعت 10 اپریل تک ملتوی کردی
احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق وزیراغطم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو

نءب عدالتوں میں کیمرے لگائے جائے تاکہ دیکھا جائے نیب کے الزامات کی حقیقت کیا ہے

پولنگ بوتھ میں کیمرے لگائے گئے ہیں نیب میں نہیں لگائے جاتے

مریم نواز صاحبہ کی درخواست ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دی گئی ہے

لاہور ہائی کورٹ میں صرف اس بات پر درخواست ضمانت کینسل کرنے کا کہا کہ قومی اداروں کیخلاف وہ بات کرتی ہے

نیب کو کوئی انفارمیشن چائیے تھی تو ایک سال پہلے مانگ لیتی اب کیسے خیال آگیا

مریم نواز صاحبہ کو نیب کی جانب سے حراساں کیا جارہا ہے

نیب کی حقیقت اور اس کے مقصد کو عوام جانتی ہے

حکومت صرف نیب کو استعمال کر رہی ہیں

حکومت الیکٹورل ریفارم کیسا چاہتی ہے ایسے ریفارمز کی ضرورت نہیں

حکومت کے بدنیتی کے جو مقاصد ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے

جو الیکشن چوری کرتا ہے اس کو جواب دینا ہوگا

حکومت کا پارلیمان کے اصولوں کا معلوم تک نہیں

الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیا ہے پہلے تو چوہدری صاحب یہ بتائیں

پی ڈی ایم کبھی ناکام نہیں ہوسکتی

پی ڈی ایم ایک مقصد کے لئے بنائی گئی ہے ملک کا نظام آئین کے مطابق چلایا جائیگا

آصف علی زرداری صاحب ملک کو آئین کے مطابق چلانے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ہم سب ان کے ساتھ ہے

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ہمیں ضرورت نہیں

بلاول ہائوس جانے کا فلحال کوئی ارادہ نہیں ہے

249 میں مفتاح اسماعیل ن لیگ کے امیدوار ہے پی ڈی ایم ان کو سپورٹ کریگی..
احتساب عدالت

پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش

شاہد خاقان عباسی اور یعقوب ستار کے وکیل سرمد ہانی نے گواہ کے بیان جرح مکمل کرلی

سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت برہم

عدالت کا ملزن شیخ عمران الحق کو وکیل سے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت

شیخ عمران الحق کے وکیل فوری پیش نہ ہوئے تو سائیڈ کلوز کردی جائے گی، عدالت

عدالت نے ریفرنس کی سماعت کچھ دیگر تک کے لیے ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں