وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو* کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد عمران خان نے آئیسولیشن اختیار کر لی

*وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو*

کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد عمران خان نے آئیسولیشن اختیار کر لی

مشیر صحت فیصل سلطان نے ٹوئٹ میں وزیراعظم کے ٹیسٹ پازیٹو کی اطلاع دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں