130 شیئر کریں ڈالر آج 155 روپے کا ہوگیا چند ماہ قبل 168کاہوگیا تھا! admin مارچ 19, 2021March 19, 2021 0 تبصرے ڈالر آج 155 روپے کا ہوگیا چند ماہ قبل 168کاہوگیا تھا! چند ہفتوں میں روپے کی قدر میں 8 فیصد اضافہ ہوا! امپورٹس بین الاقوامی قرضوں میں کروڑوں ڈالرز کی بچت! منی لانڈرنگ نہیں ہورہی کثیر زر مبادلہ ملک میں آرہا ہے!