ابراہیم درانی ایک ریٹائرڈ ائیر کموڈور کا بیٹا جس نے گزشتہ رات کراچی کے ائیر فورس کمپلیکس میں پارکنگ تنازعہ پر چھریاں چلا دیں اور 3 افراد کو زخمی کر دیا

یہ ہے ابراہیم درانی ایک ریٹائرڈ ائیر کموڈور کا بیٹا جس نے گزشتہ رات کراچی کے ائیر فورس کمپلیکس میں پارکنگ تنازعہ پر چھریاں چلا دیں اور 3 افراد کو زخمی کر دیا
آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک سرکاری سیکورٹی اہلکار کس طرح اس افسر زادے کی منتیں کر رہا ہے کہ معاملہ رفع دفع کرو لیکن اس اہلکار کی ہمت نا ہوئی کہ اس کو روکے اور سیکیورٹی کی موجودگی میں اس افسر زادے نے سویلینز پر حملہ کرکے زخمی کر دیا
ایک زخمی معظم نامی لڑکے کی حالت انتہائی تشویشناک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں