کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے۔ موٹروے پولیس حکام کا کہناہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال مانیٹرکی جا سکے گی۔

کراچی کی موٹرویز پر آج سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان شروع ہوں گے۔

موٹروے پولیس حکام کا کہناہے کہ حادثے اور ٹریفک جام کے دوران امن و امان کی صورتحال مانیٹرکی جا سکے گی۔

موٹروے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں کے باقاعدہ استعمال کا افتتاح ڈی آئی جی موٹرویز کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں