وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا: حکام مذہبی امور
نوٹیفکیشن کے مطابق سلوگن ‘‘کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے’’ کے استعمال کی ممانعت ہو گی؛ شعبہ تحقیق و مراجع
آئندہ سے آگہی کیلئے ‘‘کرونا ایک وباء ہے، احتیاط جس کی شفاء ہے’’ استعمال کیا جائے؛ نوٹیفکیشن کا متن
اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا: متن