کروڑ لعل عیسن :فتح پور گھریلو ناچاقی پر پنکھے کے ساتھ لٹک کر نوجوان کی خود کشی
کروڑ لعل عیسن وارڈ نمبر 6 کے رہائشی نوجوان وارث علی کی نعش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کروڑ لعل عیسن :پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی نعش کا پوسٹ مارٹم جاری