*اسلام آباد*
وزیراعظم عمران خان اسلام آبادسیکیورٹی ڈائیلاگ کاافتتاح کریں گے۔
ڈائیلاگ کے دوسرےروزآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ مہمان خصوصی ہوں گے،معیدیوسف
حکومت اپنی نئی جامع سیکیورٹی پرمبنی اسٹریٹجک سمت متعارف کرائےگی،معیدیوسف
موجودہ اورسابق عہدیدران اورمقامی وعالمی پالیسی کےماہرین شرکت کریں گے،معیدیوسف
وفاقی وزرا کےعلاوہ اکیڈمی اورمیڈیاکےممبران بھی اس میں شرکت کریں گے،معیدیوسف