*حکومت شوگر مافیا کو کنٹرول کرنے میں ناکام،چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ*
ملک کے 10بڑےشہروں میں چینی کی قیمت 100روپےفی کلویااس سےزائد ریکارڈ
کراچی میں چینی سب سےمنہگی قیمت 110روپےفی کلو تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات
ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98روپے50پیسےپرپہنچ گئی،ادارہ شماریات
ملک کے6شہروں میں فی کلوچینی کی قیمت 100روپےتک پہنچ گئی،ادارہ شماریات
اسلام آباداورراولپنڈی میں چینی کی قیمت 105روپےفی کلو تک پہنچ گئی،ادارہ شماریات
حیدرآبادمیں فی کلوچینی کی قیمت 98روپےسے100روپےتک ہے،ادارہ شماریات
فیصل آبادمیں چینی کی فی کلو قیمت 98روپےتک پہنچ گئی،ادارہ شماریات