اسلام آباد،سابق صدر آصف زرداری سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق بریفنگ، ذرائع
یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی اورکیمروں سے متعلق بھی آگاہ کیا، ذرائع
7ووٹوں کو مسترد کرنا بدنیتی ہے، یوسف رضا گیلانی کی بریفنگ، ذرائع
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہم جیت چکے ہیں،سابق صدر آصف زرداری کی گفتگو،زرائع
تحریک عدم اعتماد سمیت آئینی اور قانونی راستہ اپنائیں گے، آصف زرداری، ذرائع