صادق آبادمیں تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی ہونے کا انکشاف ہوا ہے تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ہے پولیس کے،مطابق ملزم اسکول اور کالجز میں منشیات سپلائی کرتا تھا
صادق آبادمیں تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی ہونے کا انکشاف ہوا ہے تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ہے پولیس کے،مطابق ملزم اسکول اور کالجز میں منشیات سپلائی کرتا تھا نوجوان نسل کو تباہ کرنے والا ایک ملزم گرفتار کرلیاہے ملزمان کے خلاف اطلاعات،تھیں کہ وہ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتے ہیں آج بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم چرس سمیت گرفتار کرلیاہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس مصروف عمل ہے