قصورپولیس کا پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن،33 کروڑ روپے مالیت کا ذخیرہ اندوز تیل برآمد، 13 لاکھ لیٹر تیل اور ڈیزل برآمد 2 ڈپو سیل

پولیس کا پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن،33 کروڑ روپے مالیت کا ذخیرہ اندوز تیل برآمد، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی تھانہ صدر پتوکی اور صدر پھولنگر کے علاقوں میں کی گئی، پولیس ٹیموں نے دو ڈپو سے 13 لاکھ لیٹر تیل اور ڈیزل برآمد کر لیا، 2 ڈپو سیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں